سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیس کا 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری