
بھارتی فضائیہ مودی کی بدعنوان پالیسیوں کی نذر۔ ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کی عالمی سطح پر رسوائی۔ تیجا ایم کے1 اے کی فراہمی میں تاخیر پر بھارتی ایئر چیف کا اظہار برہمی۔ایک بھی طیارہ مقررہ تاریخ تک تیارنہ ہونا پورے نظام کی ناکامی ہے۔مسلسل ناکامیاں حکومت کے دفاعی منصوبوں پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔اے پی سنگھ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/16/2025


