سٹار بلے باز بابر اعظم کا ایک اور اعزاز

سٹار بلے باز بابر اعظم کا ایک اور اعزاز۔ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلئے۔123اننگز میں سنگ میل عبور کرکے جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کا ریکارڈ برابر۔بھارت کے ویرات کوہلی نے136اننگز میں 6ہزار بنائے تھے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top