
مودی سرکار کی کمبھ میلے اور دہلی ریلوے بھگدڑ کی حقیقت پر پردہ ڈالنے کی کوشش۔ میڈیا اور نا قدین کو خاموش کرانے میں مصروف۔ دہلی ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ کے دوران کمبھ میلے میں جانے والے 18 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے۔ ہسپتال میں 18 لاشیں اور متعدد زخمی رپورٹ ۔ سرکاری نمائندگان نے حالات کنٹرول میں ہونے کا جھوٹ بولا۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025


