
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ۔ پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد ۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکلم اور کھلاڑیوں سمیت 31 ارکان دستے میں شامل۔ انگلش ٹیم اپنا افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف آسٹریلیا کیخلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025


