
پی ٹی آ ئی کی سیاست بد تہذیبی اورانتقام پرمبنی ۔معیشت تباہ ۔ معاشرتی اقدار کا جنازہ نکال دیا ۔ جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا۔ محمد نواز شریف ۔ پالیسیوں کے تسلسل سے معاشی ترقی یقینی ہوگی۔۔۔ عوام کو خوشحال بنا کر ترقی کےبیانیے کو فروغ دے رہے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025