
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ ۔۔۔ جنوبی افریقہ کی ا فغانستان کیخلاف107رنز سے کامیابی۔’’ریان۔ریکلٹن‘‘ کی سنچری۔۔۔315رنز کے جواب میں افغانستان208رنز پر آؤٹ۔’’کاگیسو۔ربادا‘‘ کی 3وکٹیں۔۔۔چیمپئنز ٹرافی کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/22/2025