
چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا۔پاکستان اور بھارت کل دبئی میں آمنے سامنے۔گرین شرٹس کی پریکٹس۔سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے پاکستان کو بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ضروری ۔۔۔چیمپئنز ٹرافی کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پربراہ راست۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/22/2025