
ترقی پاکستان کا مقدر۔دن رات ایک کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے۔محمد نواز شریف کا وژن صرف پاکستان کی ترقی ہے۔سیاست قربان کرکے ریاست کوبچایا۔پالیسی ریٹ 22سے 12فیصد اورمہنگائی 40فیصد سےکم کرکے 2 اعشاریہ 4 فیصد پر لے آئے۔بجلی کی قیمت مزید کم کریں گے۔سندھ ،بلوچستان ،پنجاب ،خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان ترقی کیلئے پر عزم ہیں۔جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبے عوام کا حق ہیں۔وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/23/2025


