آئی سی سی چیمپئنزٹرافی: بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ آج راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گے۔

میچ دن 2 بجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ نے اہنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش کو دبئی میں بھارت نے ہرایا تھا۔

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top