Currency Rate

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئی

کراچی: (دنیا نیوز) زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی ذخائر 12 کروڑ 95 لاکھ ڈالر اضافے سے 17 ارب 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئی Read More »

Scroll to Top