پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
صدر آئی اے سی پی نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے سی پی 2024 سے نوازا/ فوٹو آئی اے سی پی راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) […]
پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا Read More »










