Posla News
سنڈے اسپیشل مینوں کھائو پیو مزے کرو
Posla News
Posla News
Posla News
Posla News
News
چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کے نظام میں مسلسل بہتریبیجنگ () چین میں چونگ یانگ فیسٹیول منایا جاتا ہے، جو بزرگوں کے احترام کا قومی دن بھی ہے۔ بزرگ شہریوں کو خوش حال اور مطمئن زندگی فراہم کرنا ہمیشہ صدر شی جن پھنگ کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ وہ اکثر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بزرگوں کا احترام چینی قوم کی روایتی خوبی ہے، جبکہ ان کی دیکھ بھال اور مدد کرنا پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ بزرگ شہریوں کی بڑی تعداد کی مختلف ضروریات پوری کرنا اور آبادی میں بڑھتی عمر کے باعث پیدا ہونے والے سماجی مسائل کو مناسب طور پر حل کرنا قومی ترقی کے مجموعی تناظر اور عوامی فلاح و بہبود سے براہِ راست تعلق رکھتا ہے۔ انہوں نے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔2025 کے اختتام تک چین میں 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 32 کروڑ 33 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی، جو ملک کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد ہے۔پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے خاکے میں آبادی کی بڑھتی عمر سے فعال انداز میں نمٹنے کی قومی حکمتِ عملی پر گہرائی سے عمل درآمد، بزرگوں کی فلاح و بہبود کی خدمات اور متعلقہ صنعتوں کی مربوط ترقی کے لیے پالیسی نظام کو بہتر بنانے، اور بزرگ شہریوں کے لیے دیکھ بھال، معاشرتی کردار ادا کرنے اور خوشگوار زندگی گزارنے کے مواقع بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔اصلاحاتی اقدامات کے مسلسل نفاذ کے ساتھ چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کا نظام مزید بہتر ہو رہا ہے۔ زندگی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے والے چینی بزرگ اب نئے مواقع اور مختلف انداز کی زندگی کو اپنا رہے ہیں۔
News
چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظمبیجنگ () چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف سے ملاقات کی۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے اور اس کے ڈھانچے کو بہتر بنانے، توانائی، معدنی وسائل، مالیات اور باہمی رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے، چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے پر اعلیٰ معیار کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنانے اور اے آئی، سبز معیشت اور خلائی ٹیکنالوجی سمیت سائنسی و تکنیکی جدت طرازی میں تعاون گہرا کرنے کا خواہاں ہے، تاکہ مستقبل میں ترقی کے مواقع سے مشترکہ طور پر فائدہ اٹھایا جا سکے۔ چین ازبکستان میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے والی زیادہ سے زیادہ اہل چینی کمپنیوں کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ ازبکستان ان کمپنیوں کو کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا رہے گا۔شوکت مرزائیوف نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 105ویں سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی دانشمندانہ قیادت میں چین قومی نشاۃ ثانیہ کے مقصد کے حصول کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس وقت ازبکستان اور چین کے تعلقات “سنہری دور” میں داخل ہو چکے ہیں۔ ازبکستان مزید چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا خیرمقدم کرتا ہے اور چین کے ساتھ مل کر چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے کی تعمیر تیز کرنے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔
News
چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا بیجنگ () مارشل آرٹس کے ذریعے دوستی کا پیغام دینے والے انسان نما روبوٹس، چلنے پھرنے میں مدد دینے والے ایکسو اسکیلیٹن روبوٹک آلات، اور ترجمے و تصاویر بنانے کی صلاحیت رکھنے والے اے آئی چشمے، اس وقت جاری 140ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر، جسے کینٹن فیئر بھی کہا جاتا ہے، میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کی نمائندگی کرنے والی جدید مصنوعات بڑی تعداد میں پیش کی جا رہی ہیں، جنہیں بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی جانب سے مثبت توجہ مل رہی ہے۔رواں سال چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کا پہلا سال ہے اور کینٹن فیئر کے آغاز کو بھی 70 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران اس نمائش کا رقبہ پہلی نمائش کے 9 ہزار 600 مربع میٹر سے بڑھ کر اب 15 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر ہو چکا ہے، جبکہ خریداروں کی تعداد ابتدائی 1200 سے بڑھ کر رواں سال 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج یہ چین میں منعقد ہونے والی سب سے قدیم، سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تجارتی لین دین والی بین الاقوامی تجارتی نمائش بن چکی ہے اور دنیا بھر میں “چین کی نمبر ون نمائش” کے نام سے معروف ہے۔جیسا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے موجودہ کینٹن فیئر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ گزشتہ 70 برسوں کے دوران کینٹن فیئر نے چین اور بیرونی دنیا کے درمیان تجارتی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور یہ چین کے اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو وسعت دینے اور کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو آگے بڑھانے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم بن چکا ہے۔دنیا بھر کی کمپنیوں کے لیے کینٹن فیئر حقیقی تجارتی مواقع کی علامت ہے۔ گزشتہ 70 برسوں میں اس نمائش نے عالمی تاجروں کو مختلف اقسام کی مصنوعات پر مشتمل ایک جامع، مؤثر اور سہل تجارتی پلیٹ فارم فراہم کیا ہے، جس کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر 1.6 ٹریلین امریکی ڈالر کے تجارتی معاہدے طے پا چکے ہیں۔ چین ایک بڑے فروخت کنندہ اور بڑے خریدار کی حیثیت سے دنیا کے مختلف فریقوں کے لیے نہ صرف تجارتی مواقع پیدا کر رہا ہے بلکہ ہمسایہ ممالک کو فائدہ پہنچانے اور ان کی خوشحالی میں اضافے کے اثرات بھی پیدا کر رہا ہے۔
News
چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہاربیجنگ () جاپان میں چین کے سفارت خانے کے ترجمان نے جاپانی رہنماؤں کی جانب سے یاسوکونی شرائن میں نذرانے پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان اور پارلیمان کے اراکین کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے سوالات کے جواب میں کہا کہ جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران بیرونی ممالک کے خلاف جارحانہ جنگ چھیڑی اور انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا۔ چین جاپان کی جانب سے یاسوکونی شرائن سے متعلق منفی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ نام نہاد یاسوکونی شرائن جاپانی عسکریت پسندی کا ایک نظریاتی آلہ اور علامت ہے، جہاں جارحانہ جنگ کے براہِ راست ذمہ دار 14 اے کلاس جنگی مجرموں کی یادگاریں موجود ہیں۔ جاپان کے موجودہ حکمران اس مقام پر عقیدت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن وہ کوئی بھی جواز پیش کر لیں، اس حقیقت کو نہیں چھپا سکتے کہ ان کے اقدامات کا اصل مقصد جنگی مجرموں کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا، جنگی جرائم کی ذمہ داری چھپانا، تاریخی حقائق کو مسخ کرنا اور جاپان کی “دوبارہ عسکری قوت بننے” کی رفتار تیز کرنے کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ جاپان کے یہ غلط اقدامات تاریخی انصاف کی توہین، تہذیب کی بنیادی حدود کو چیلنج کرنے اور جنگ کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کو اشتعال دلانے کے مترادف ہیں، جن کی عالمی برادری متفقہ طور پر سخت مخالفت کرتی ہے۔
Posla News
سنڈے اسپیشل مینوں کھائو پیو مزے کرو
Posla News
Posla News
Posla News
Posla News
News
چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کے نظام میں مسلسل بہتریبیجنگ () چین میں چونگ یانگ فیسٹیول منایا جاتا ہے، جو بزرگوں کے احترام کا قومی دن بھی ہے۔ بزرگ شہریوں کو خوش حال اور مطمئن زندگی فراہم کرنا ہمیشہ صدر شی جن پھنگ کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ وہ اکثر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بزرگوں کا احترام چینی قوم کی روایتی خوبی ہے، جبکہ ان کی دیکھ بھال اور مدد کرنا پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ بزرگ شہریوں کی بڑی تعداد کی مختلف ضروریات پوری کرنا اور آبادی میں بڑھتی عمر کے باعث پیدا ہونے والے سماجی مسائل کو مناسب طور پر حل کرنا قومی ترقی کے مجموعی تناظر اور عوامی فلاح و بہبود سے براہِ راست تعلق رکھتا ہے۔ انہوں نے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔2025 کے اختتام تک چین میں 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 32 کروڑ 33 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی، جو ملک کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد ہے۔پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے خاکے میں آبادی کی بڑھتی عمر سے فعال انداز میں نمٹنے کی قومی حکمتِ عملی پر گہرائی سے عمل درآمد، بزرگوں کی فلاح و بہبود کی خدمات اور متعلقہ صنعتوں کی مربوط ترقی کے لیے پالیسی نظام کو بہتر بنانے، اور بزرگ شہریوں کے لیے دیکھ بھال، معاشرتی کردار ادا کرنے اور خوشگوار زندگی گزارنے کے مواقع بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔اصلاحاتی اقدامات کے مسلسل نفاذ کے ساتھ چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کا نظام مزید بہتر ہو رہا ہے۔ زندگی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے والے چینی بزرگ اب نئے مواقع اور مختلف انداز کی زندگی کو اپنا رہے ہیں۔
Subscribe to Our Newsletter

gravida aliquet vulputate faucibus tristique odio.

Currency

پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

ڈالر اور پاکستانی روپے کے تبادلہ کی شرح پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ جب ڈالر کے مقابلے ...
Currency

1United States Dollar equals

277.24Pakistani Rupee DATE . 18/Oct/2026
Currency

1United States Dollar equals

277.24Pakistani Rupee DATE . 17/Oct/2026
Stay Connected
TechWire News

2M+ Followers

@techwirenews

1.4M+ Followers

TechWire

4M+ Subscribers

TechWire Podcast

Listen to daily tech news podcast

Hockey

Pakistan to host Canada for hockey series in 2027

Federation confirms Green-shirts’ participation in Azlan Shah Cup Photo: PHF Pakistan will host Canada for a bilateral hockey series in Islamabad from February 8 to ...
Hockey

Sultan of Johor Hockey cup 2026 schedule venue Pakistani junior hockey team matches details

DATE . 17/Oct/2026
Cricket

🔴 LIVE: IND vs WI, 5th T20I 2026, Live Cricket Match Scores, Commentary | India vs West Indies

DATE . 17/Oct/2026

Sorry, we couldn't find any posts. Please try a different search.

Sorry, we couldn't find any posts. Please try a different search.

Posla News

Date. 18/Oct/2026

چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کے نظام میں مسلسل بہتریبیجنگ () چین میں چونگ یانگ فیسٹیول منایا جاتا ہے، جو بزرگوں کے احترام کا قومی دن بھی ہے۔ بزرگ شہریوں کو خوش حال اور مطمئن زندگی فراہم کرنا ہمیشہ صدر شی جن پھنگ کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ وہ اکثر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بزرگوں کا احترام چینی قوم کی روایتی خوبی ہے، جبکہ ان کی دیکھ بھال اور مدد کرنا پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ بزرگ شہریوں کی بڑی تعداد کی مختلف ضروریات پوری کرنا اور آبادی میں بڑھتی عمر کے باعث پیدا ہونے والے سماجی مسائل کو مناسب طور پر حل کرنا قومی ترقی کے مجموعی تناظر اور عوامی فلاح و بہبود سے براہِ راست تعلق رکھتا ہے۔ انہوں نے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔2025 کے اختتام تک چین میں 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 32 کروڑ 33 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی، جو ملک کی مجموعی آبادی کا 23 فیصد ہے۔پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے خاکے میں آبادی کی بڑھتی عمر سے فعال انداز میں نمٹنے کی قومی حکمتِ عملی پر گہرائی سے عمل درآمد، بزرگوں کی فلاح و بہبود کی خدمات اور متعلقہ صنعتوں کی مربوط ترقی کے لیے پالیسی نظام کو بہتر بنانے، اور بزرگ شہریوں کے لیے دیکھ بھال، معاشرتی کردار ادا کرنے اور خوشگوار زندگی گزارنے کے مواقع بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔اصلاحاتی اقدامات کے مسلسل نفاذ کے ساتھ چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کا نظام مزید بہتر ہو رہا ہے۔ زندگی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے والے چینی بزرگ اب نئے مواقع اور مختلف انداز کی زندگی کو اپنا رہے ہیں۔

Date.18/Oct/2026

Sorry, we couldn't find any posts. Please try a different search.

Scroll to Top