چین گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودے کے بعد کی تازہ صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے آگاہ کرتا رہے گا ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس کی ۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی میڈیا گیرونگ کاؤنٹی میں آنے والے مٹی کے تودے کی تباہی پر گہری توجہ دے رہا ہے اور متاثرہ علاقے میں جاکر رپورٹنگ کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دن رات کام کے […]

