Poslanews News

پاپوا نیو گنی بحرالکاہل کے جزائرکے علاقے میں چین کا اچھا شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ اور پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل گرینڈ چیف سر باب دادائے نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ اسی دن چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم جیمز ماراپے […]

پاپوا نیو گنی بحرالکاہل کے جزائرکے علاقے میں چین کا اچھا شراکت دار ہے، چینی صدر Read More »

چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے، چینی صدر

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے اولے مادیسے کو جمہوریہ ایسٹونیا کی صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔پیر کے روزاپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان

چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے، چینی صدر Read More »

چین اور یورپی یونین کے درمیان ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں تین بنیادی اصولوں پر زوربیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں چین اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والی مشاورت میں طے پانے والے اتفاق رائے کے حوالے سے بتایا کہ ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں،فریقین نے حقائق کے احترام، غیر امتیازی سلوک اور ضوابط کی پاسداری کے تین بنیادی اصولوں پر زور دیاہے۔ترجمان نے کہا کہ چین ڈبلیو ٹی او کے فریم ورک میں رہ کر تنازعات کے حل کی جانب بڑھنے اور تجارتی معاوضے کے مطالبے کے تمام حقوق محفوظ رکھتا ہے۔ وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ تین بنیادی اصول چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتے ہیں ۔ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے، چین اور یورپی یونین الیکٹرک گاڑیوں کے کیسز میں شامل کمپنیوں سے متعلق قیمتوں کے وعدوں سمیت جائزے کےدیگر طریقہ کار کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اتفاق رائے سے چینی کاروباری اداروں کے حقیقی مفادات کا مؤثر طور پر تحفظ کیا گیا، چین اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تنازعات میں اضافے کو روکا گیا، اور دونوں فریقوں کے لیے ایک مستحکم، قابل توقع، اور پائیدار تجارت اور سرمایہ کاری کا ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

Date . 12/Oct/2026

چین اور یورپی یونین کے درمیان ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں تین بنیادی اصولوں پر زوربیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں چین اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والی مشاورت میں طے پانے والے اتفاق رائے کے حوالے سے بتایا کہ ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں،فریقین نے حقائق کے احترام، غیر امتیازی سلوک اور ضوابط کی پاسداری کے تین بنیادی اصولوں پر زور دیاہے۔ترجمان نے کہا کہ چین ڈبلیو ٹی او کے فریم ورک میں رہ کر تنازعات کے حل کی جانب بڑھنے اور تجارتی معاوضے کے مطالبے کے تمام حقوق محفوظ رکھتا ہے۔ وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ تین بنیادی اصول چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتے ہیں ۔ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے، چین اور یورپی یونین الیکٹرک گاڑیوں کے کیسز میں شامل کمپنیوں سے متعلق قیمتوں کے وعدوں سمیت جائزے کےدیگر طریقہ کار کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اتفاق رائے سے چینی کاروباری اداروں کے حقیقی مفادات کا مؤثر طور پر تحفظ کیا گیا، چین اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تنازعات میں اضافے کو روکا گیا، اور دونوں فریقوں کے لیے ایک مستحکم، قابل توقع، اور پائیدار تجارت اور سرمایہ کاری کا ماحول فراہم کیا گیا ہے۔ Read More »

دبئی کے معاون پائلٹ کا تل ابیب ائیرپورٹ پر خودکش حملے کا منصوبہ بے نقاب

فلائی دبئی کے معاون پائلٹ کا تل ابیب ائیرپورٹ پر خودکش حملے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ اماراتی اٹارنی جنرل کے مطابق بھرتی کے وقت سکیورٹی جانچ میں کوئی مشتبہ اشارہ سامنے نہیں آیا تھا تاہم  پائلٹ کے ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطابق ملزم 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں

دبئی کے معاون پائلٹ کا تل ابیب ائیرپورٹ پر خودکش حملے کا منصوبہ بے نقاب Read More »

Scroll to Top