بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجو زیادتی یہ سوچ کرکی جاتی ہے کہ کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا، تو پھر ایسے معاملات رب کے دربار میں بڑی جلدی پہنچ جاتے ہیں۔نعمت سے بغاوت کرنا زوال کا آغاز ہے استغفار کا سفر شروع کرنا عروج کا آغاز ہے استغفراللہ سر بلندی کا وظیفہ ہے اور الحمداللہ انعام یافتہ بندوں کا ورد۔اے ھمارے پیارے رب کریم ہمیں استغفار کی توفیق عطا فرمائیے اور اپنے انعام یافتہ بندوں میں شامل فرمائیے۔آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی