خلا باز کی طبیعت ناساز، ناسا خلائی مشن قبل از وقت ختم کرنے پر مجبور
ناسا نے خلاباز کی طبیعت ناساز ہونے پر اپنا خلائی مشن قبل از وقت ختم کردیا۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر ناسا کے 4 خلا بازوں پر مشتمل ایک کریو روانہ ہوا تھا جو اپنا مشن مکمل کرنے سے قبل ہی زمین پر واپس جائے گا۔ اس حوالے سے ناسا کا کہنا […]
خلا باز کی طبیعت ناساز، ناسا خلائی مشن قبل از وقت ختم کرنے پر مجبور Read More »

