چین، سنکیانگ ایک خوبصورت جگہ ہے” 2026 کے عنوان سے سنکیانگ امدادی موضوعی نمائش کا افتتاح
بیجنگ () “سنکیانگ ایک خوبصورت جگہ ہے” 2026ءکے عنوان سے ثقافتی ورثے کے ذریعے سنکیانگ امدادی موضوعی نمائش کا افتتاح سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کورپس کے شہر شی حہ زے میں ہوا۔اس پروگرام کا موضوع “ثقافت کے ذریعےسنکیانگ کی آبیاری، غیر مادی ثقافتی ورثے سے رنگ آمیزی” تھا، جس میں ملک بھر کے 31 صوبوں، […]
چین، سنکیانگ ایک خوبصورت جگہ ہے” 2026 کے عنوان سے سنکیانگ امدادی موضوعی نمائش کا افتتاح Read More »
