پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق
ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں۔ یہ تحقیق ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ہے جس کے مطابق ایک نسخے میں اوسطاً 4.2 ادویات تجویز کی گئیں جب کہ عالمی ادارہ صحت کی حد […]
پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق Read More »
