لاہور: جنرل اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے لاکھوں روپے کی ادویات اور سامان چوری

لاہور: جنرل اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے لاکھوں روپے کی ادویات اور سامان چوری
فائل فوٹو

لاہور : جنرل اسپتال کy ایمرجنسی وارڈ سے لاکھوں روپے کی ادویات اور سامان چوری کرلیا گیا۔

اسپتال ترجمان کے مطابق ایمرجنسی وارڈ سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کی ادویات اور سامان چوری کیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اے ایم ایس نے ادویات چوری کی ایف آئی آر درج کروا دی ہے، ملزم 6 ماہ پہلے جناح اسپتال سے ادویات کی چوری پر نکالا جا چکا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈائریکٹر ایمرجنسی اور فارمیسی ڈسپنسر  نے مل کر ادویات چوری کیں۔

DATE . 22 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top