Showbiz

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر ایک صارف کو سخت جواب دیا ہے۔ امیشا اور پانڈیا کو حال ہی میں ممبئی کے تاج محل پیلس میں نجی تقریب کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا جہاں اداکارہ کرکٹر […]

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی Read More »

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

سینئر اداکارہ حنا دلپذیر انڈسٹری میں میرٹ کی بنیاد پر کام نہ ملنے سے نالاں ہیں۔ حال ہی میں حنا دلپذیر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سینئر اداکارہ سے سوال پوچھا گیا

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر Read More »

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

دنیا بھر کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر ہیں، دنیا کے تقریباً140 ممالک میں ترک ڈرامے دیکھے جارہے ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں کے دوران محبت، دھوکے، خاندان اور اقتدار کےگرد گھومنے والی ترک کہانیاں مشرق وسطیٰ، لاطینی امریکا، یورپ اور ایشیا تک پہنچ چکی ہیں۔ اس طرح ترکیےکی

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں Read More »

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی خفیہ فلم پر کام شروع کر دیا  جس میں ان کی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل کے لیے اہم کردار زیرِ غور ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوک آف سسیکس گزشتہ ماہ اہلیہ میگھن مارکل اور اپنے بچوں، شہزادہ

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان Read More »

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر کے ایک ملازم نے اسٹار سے متاثر ہو کر غلطی سے پانی کے 4 گلاس ان کے کُرتے پر گرا دیے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے یہ واقعہ کون بنے

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟ Read More »

مشہورگانے ‘وڈیرے کا بیٹا’ میں لڑکی اور رومانس نہ ہونے کی وجہ سے ریجیکٹ کیا گیا: علی گل پیر

پاکستان کے مشہور ریپر علی گل پیر نے اپنے مقبول گانے ‘وڈیرے کا بیٹا’ کو میوزک چینلز کی جانب سے ریجیکٹ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں علی گل پیر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی گلوکاری سمیت اپنے کیرئیر کے آغاز میں کی جانے

مشہورگانے ‘وڈیرے کا بیٹا’ میں لڑکی اور رومانس نہ ہونے کی وجہ سے ریجیکٹ کیا گیا: علی گل پیر Read More »

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

مصری عدالت نے منشیات کے مقدمے میں مشہور ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ اور دیگر 11 ملزمان کو ایک منظم مجرمانہ گروہ تشکیل دینے، منشیات کی تیاری کے لیے مواد حاصل کرنے، اسمگلنگ کی غرض سے منشیات

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی Read More »

‘میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا’، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ نے پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کی بہن پر سنگین الزامات لگا دیے۔ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری قانونی تنازع میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ثاقب چدھڑ نے اپنے پہلے تفصیلی انٹرویو میں مومنہ اقبال اور ان

‘میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا’، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات Read More »

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال کا انکشاف

بھارتی گلوکارہ  شریا گھوشال نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کیرئیر آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری میں موجود کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے کھل کر بات کی اور  تسلیم کیا کہ انڈسٹری میں

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال کا انکشاف Read More »

ترکیہ کے معروف اداکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

ترکیہ کے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ استنبول کے ضلع Kağıthane میں واقع اپارٹمنٹ میں اداکار کو 5 ستمبر کو ان کی گرل فرینڈ نے مردہ دریافت کیا۔ ان کی گرل فرینڈ اوزلم ای (پورا نام سامنے نہیں آیا) نے 51 سالہ اداکار کو گھر کے ایک کمرے

ترکیہ کے معروف اداکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے Read More »

Scroll to Top