Showbiz

ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بھارت کی پنجابی اداکارہ ایشا رکھی نے ریپرو گلوکار بادشاہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ اور ایشا رکھی نے رواں ہفتے پیر کی رات کو اپنی طلاق کی تصدیق کی تھی۔ تاہم ایشا رکھی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اسٹوری شیئر کی جس کے بعد دونوں […]

ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی Read More »

اوپن اے آئی نے اپنا سب سے طاقتور اور ایڈوانسڈ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 6 متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے اپنا سب سے طاقتور اور ایڈوانسڈ فلیگ شپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹم جی پی ٹی 6 آسٹرا متعارف کرایا ہے۔ یہ سسٹم بنیادی طور پر کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) کی تیار ی کی جانب پیشرفت ہے۔ اے جی آئی سسٹم

اوپن اے آئی نے اپنا سب سے طاقتور اور ایڈوانسڈ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 6 متعارف کرا دیا Read More »

بشریٰ انصاری نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بھی نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتادی

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلے شوہر سے طلاق کے باوجود شوہر کا خاندانی نام نہ ہٹانے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے انٹرویو کے شروع ہوتے ہی اداکارہ کا تعارف

بشریٰ انصاری نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بھی نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتادی Read More »

عاطف اسلم کی چلتی گاڑی سے مداحوں کے ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی چلتی گاڑی سے مداحوں کے ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کسی اور کی نہیں بلکہ عاطف اسلم کی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم اپنی ٹیم کے ہمرہ ایک کالے رنگ کی گاڑی

عاطف اسلم کی چلتی گاڑی سے مداحوں کے ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل Read More »

راکھی ساونت کی عمرہ ادائیگی کے بعد مکہ میں جائے نماز باٹنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کی، جس کی ویڈیوز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ  شیئر کیں۔ اداکارہ کی عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ میں جائے نماز باٹنے کی ویڈیو بھی

راکھی ساونت کی عمرہ ادائیگی کے بعد مکہ میں جائے نماز باٹنے کی ویڈیو وائرل Read More »

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان کو جم کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق گلوکار انکت بالیان گزشتہ روز شاملی ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے میں موجود جم سے باہر نکل رہے تھے جس دوران 2  موٹر سائیکلوں پر آئے حملہ آوروں

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا Read More »

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

پاکستانی  اداکارہ مریم نفیس خواتین اور کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے واقعات پر آبدیدہ ہوگئیں۔ مریم نفیس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں روتے دیکھا  گیا۔ مریم نفیس  نے معاشرے میں خواتین اور کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں Read More »

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے منگل کی شام سوشل میڈیا پر اعلان کیا گیا کہ وہ ایک بیٹے کی ماں بن چکی ہیں۔ اشنا شاہ نے اپنے بیٹے کی چند تصاویر بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس میں بچے کا چہرہ نہیں دکھایا گیا،

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش Read More »

Scroll to Top