Showbiz

رمشا خان بہن علیشا کی شادی میں نظر کیوں نہیں آئیں؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی سابقہ اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن کی شادی کی تقریبات میں نظر نہ آنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں رمشا خان کی بہن انفلوئنسر علیشا خان  کی شادی ہوئی، شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ دلہن کی بہن رمشا اور ان کے شوہر اداکار خوشال خان کی […]

رمشا خان بہن علیشا کی شادی میں نظر کیوں نہیں آئیں؟ وجہ سامنے آگئی Read More »

نیمل خاور کا اپنے وزن پر بات کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنے وزن کو موضوع گفتگو بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حال ہی میں نیمل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تقریب کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں، یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کئی پیجز نے انہیں

نیمل خاور کا اپنے وزن پر بات کرنے والوں کو کرارا جواب Read More »

اداکارہ رمشا خان کی بہن کا روایت سے ہٹ کر نکاح زیرِ بحث! ’قبول ہے‘ کی جگہ کیا کہا؟

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں لیکن سب سے زیادہ اداکارہ کی بہن کے نکاح کی ویڈیو نے توجہ سمیٹی۔ دن میں ہونے والی نکاح کی تقریب کے دوران معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی، وہیں دلہن کی بہن رمشا

اداکارہ رمشا خان کی بہن کا روایت سے ہٹ کر نکاح زیرِ بحث! ’قبول ہے‘ کی جگہ کیا کہا؟ Read More »

کریتی سینن ’رکشا بندھن‘ کے اشتہار میں کتے کو راکھی باندھنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو  ’رکشا بندھن‘ کے اشتہار میں کتے کو راکھی باندھنا مہنگا پڑگیا۔ کریتی سینن حال ہی میں ’رکشا بندھن‘ کے ایک اشتہار  میں نظر  آئی ہیں جس میں انہوں نے  ’آف وائٹ‘ رنگ کا بریلیٹ (bralette) اسٹائل بلاؤز پہنا تھا، اس کے ساتھ اداکارہ نے کیپ اور ڈریپڈ اسکرٹ کا انتخاب کیا تھا۔

کریتی سینن ’رکشا بندھن‘ کے اشتہار میں کتے کو راکھی باندھنے پر تنقید کی زد میں آگئیں Read More »

حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔ کرینہ کی حالیہ تصاویر سامنے آنے کے بعد کچھ سوشل میڈیا صارفین یہ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ وہ امید سے ہیں۔ اداکارہ کی ٹیم

حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل Read More »

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کرنل ریٹائرڈ غلام عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے ماضی کی یادیں

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے Read More »

ملک میں موسیقی کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل فیصل آباد کی حرا قیصر نے جیت لیا

لاہور: پاکستان میں موسیقی کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل فیصل آباد کی حرا قیصر نے جیت لیا۔ پاکستان آئیڈل شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہو گیا ۔ اختتامی تقریب میں پاکستان آئیڈل کے فاتح کا اعلان کیا گیا۔ ججوں کے متفقہ فیصلے کے سبب پاکستان آئیڈل 2026 کا ٹائٹل حرا قیصر نے اپنے

ملک میں موسیقی کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل فیصل آباد کی حرا قیصر نے جیت لیا Read More »

پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اُڑتی ہوئی وہاں پہنچ جاؤں: شبنم

فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سدا بہار اداکارہ شبنم نے کہا ہےکہ انہیں پاکستان سے بہت پیار ملا۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری پر دہائیوں راج کرنے والی اداکارہ شبنم نے گزشتہ روز اپنی 80 ویں سالگرہ منائی اور نے بتایا کہ جنم دن کی مبارکباد کے  پیغامات دنیا بھر سے موصول ہوئے۔ اس موقع

پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اُڑتی ہوئی وہاں پہنچ جاؤں: شبنم Read More »

عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکار دانش تیمور نے اہلیہ سپر اسٹار عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر آخر کار لب کشائی کردی۔ نمائندہ جنگ کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر دانش تیمور نے کہا کہ ‘ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں’۔ اداکار کا کہنا ہے کہ ‘عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری

عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی Read More »

Scroll to Top