Showbiz

سعدیہ امام کا ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکا دیے جانے کا انکشاف

ماضی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کیرئیر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا دینے اور نظر انداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدیہ امام نے یہ انکشاف نجی ٹی وی […]

سعدیہ امام کا ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکا دیے جانے کا انکشاف Read More »

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو قومی اعزازات نہ ملنے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو رواں سال بھی قومی اعزازات کے لیے منتخب نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار ہوتے ہیں، دونوں اداکار متعدد کامیاب فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو قومی اعزازات نہ ملنے کی وجہ سامنے آ گئی Read More »

شاہ رخ خان کے گھر ‘منت’ سے سانپ نکل آئے

 بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے سانپ نکل آئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے بینڈ اسٹینڈ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ میں پیش آیا  جہاں گھر کے لان میں دو سانپ دیکھے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سانپوں کی موجودگی کی اطلاع

شاہ رخ خان کے گھر ‘منت’ سے سانپ نکل آئے Read More »

کرینہ کے حاملہ ہونے کی خبریں، خاندانی ذرائع نے معاملہ واضح کردیا

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے تیسرے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کرینہ کپور کی جم کے باہر سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے تیسرے حمل سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کرینہ

کرینہ کے حاملہ ہونے کی خبریں، خاندانی ذرائع نے معاملہ واضح کردیا Read More »

حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ، وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش

لاہور: نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہوکر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹاؤن بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں لیکن  انہیں کام سے روک دیا گیا۔ جیو ڈیجیٹل سے رابطہ کرنے پر طاہرہ نے مزید بتایا کہ پہلے مینوسپل کارپورییشن کے افراد

حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ، وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش Read More »

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان 2026 کے لیے منتخب کرلی گئی ہیں۔ مصباح 24 نومبر کو پورٹو ریکو کے شہر سان خوان میں ہونے والے مس یونیورس 2026 کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ مس یونیورس پاکستان 2026 کی  تاج پوشی کی تقریب فلپائن کے شہر منیلا کے روزال پارک ہوٹل میں

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی Read More »

نمرہ خان کے سابق شوہر نے اداکارہ سے طلاق کی تصدیق کردی

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر زین حامد نے نمرہ سے طلاق کی تصدیق کردی۔ نمرہ خان نے مئی 2026 میں برطانیہ میں مقیم پائلٹ زین حامد سے شادی کی تھی، شادی کے بعد اداکارہ نے نئی زندگی کے آغاز پر خوشی کا اظہار بھی کیا تھا تاہم بعد ازاں مخصوص سوشل میڈیا پوسٹس

نمرہ خان کے سابق شوہر نے اداکارہ سے طلاق کی تصدیق کردی Read More »

عامر خان نے ثروت گیلانی سے معین اختر کے پروگرام ‘لوز ٹاک’ کی اقساط مانگ لیں

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار عامر خان نے ان سے لیجنڈ معین اختر کے شو لوز ٹاک کی اقساط مانگی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ثروت گیلانی نے بتایا کہ جب ویب سیریز چڑیلز بیرونِ ملک ریلیز ہوئی تو میرا متعدد بھارتی شخصیات سے رابطہ ہوا، اسی دوران عامر خان سے

عامر خان نے ثروت گیلانی سے معین اختر کے پروگرام ‘لوز ٹاک’ کی اقساط مانگ لیں Read More »

میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا

میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا Read More »

برطانوی شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت 6 سال بعد امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ

لندن: 6سال باپ اور بھائی سے دور رہ کر اوربیوی کےساتھ امریکا کے مزے کر کے دیکھ لیے ، برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے بالآخر فیملی سمیت اس ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 41  برس کے شہزادہ ہیری نے اتوار کو بادشاہ چارلس کو وطن واپسی کے

برطانوی شہزادہ ہیری کا فیملی سمیت 6 سال بعد امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top