سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی
ریاض:سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے آج شوال کا چاند […]
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی Read More »
