چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ
جا پان میں دائیں بازو کی قوتیں دوبارہ عسکریت پسندی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہیں، تر جمان بیجنگ () چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھا گیا کہ جاپانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں معاوضہ دے کر افراد کی بھرتی، مصنوعی […]
