ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے
ویزا مسائل کا شکار افراد کے لیے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے ہیں۔ دبئی امیگریشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہا کہ ویزا مسائل میں گھرےافراد فوری رابطہ کریں، دبئی امیگریشن کے الویر سینٹر پہنچیں اور مسائل بیان کریں۔ سربراہ دبئی امیگریشن کا کہنا […]
ویزا مسائل کا شکار افرادکیلئے دبئی امیگریشن نے دروازےکھول دیے Read More »
