راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید
عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں تاہم ان کی […]
