تنقید کی وجہ سے ذہنی اذیت: جاپانی انفلوئنسر نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی
جاپان سے تعلق رکھنے والی انفلوئنسر مینا چن نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔ مینا چن کے پاپ(k pop) گروپ ’این […]
تنقید کی وجہ سے ذہنی اذیت: جاپانی انفلوئنسر نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی کرلی Read More »
