ORDER 8814808893 | New Fashion Hub Fashion / Poslanews News DATE . 12/Oct/2026 ORDER 8814808893 | New Fashion Hub Read More »
Beef Lasagna, Chicken Fajita | Chef A.R. Jamali, Abeel | Riwayati Pakwan | 11 Oct 26 | Masala TV Food / Poslanews News DATE . 12/Oct/2026 Beef Lasagna, Chicken Fajita | Chef A.R. Jamali, Abeel | Riwayati Pakwan | 11 Oct 26 | Masala TV Read More »
ڈیوائیڈ زندگی میں خوشیاں لانے کے لئے قریشی 92چینل پر 55سالہ زندگی کا تجربہ نقطہ نظر میں زندگی میں ا Posla News / Poslanews News DATE . 12/Oct/2026 ڈیوائیڈ زندگی میں خوشیاں لانے کے لئے قریشی 92چینل پر 55سالہ زندگی کا تجربہ نقطہ نظر میں زندگی میں ا Read More »
Zhang/Siniakova vs. Dabrowski/Stefani | 2026 Beijing Doubles Final | WTA Match Highlights Sports / Poslanews News DATE . 12/Oct/2026 Zhang/Siniakova vs. Dabrowski/Stefani | 2026 Beijing Doubles Final | WTA Match Highlights Read More »
30 Min Walking Workout for Cardio & Strength! 30 Sec Intervals Cricket / Poslanews News DATE . 12/0ct/2026 30 Min Walking Workout for Cardio & Strength! 30 Sec Intervals Read More »
Full Match Highlights | Pakistan vs Sri Lanka | Match 02 | T20I Series 2026 | PCB | MZQ1K Cricket, Sports / Poslanews News DATE . 12/Oct/2026 Full Match Highlights | Pakistan vs Sri Lanka | Match 02 | T20I Series 2026 | PCB | MZQ1K Read More »
چین کا 2026 میں فلم باکس آفس 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گیافلم بینوں کی مجموعی تعداد 79 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئیبیجنگ () چین میں 2026 کے دوران فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی، جبکہ فلم بینوں کی مجموعی تعداد 79 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔چین کی فلمی مارکیٹ سال بھر مستحکم اور توانا رہی ہے ۔ اب تک 400 سے زائد فلمیں پیش کی جا چکی ہیں، جن میں کامیڈی، ایکشن، سائنس فکشن، سسپنس اور اینی میشن سمیت مختلف اصناف کی فلمیں شامل ہیں۔چین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں ترقی کر رہی ہے۔ اندازوں کے مطابق رواں سال سے اب تک فلمی صنعت کی پوری صنعتی چین کی مجموعی پیداواری مالیت 480 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ چینی فلموں کی بیرونِ ملک نمائش میں بھی تیزی آ رہی ہے اور متعدد فلمیں مختلف ممالک میں پیش کی جا رہی ہیں، جس سے چینی کہانیاں دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچ رہی ہیں۔ News / Poslanews News Date. 12/Oct/2026 چین کا 2026 میں فلم باکس آفس 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گیافلم بینوں کی مجموعی تعداد 79 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئیبیجنگ () چین میں 2026 کے دوران فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی، جبکہ فلم بینوں کی مجموعی تعداد 79 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔چین کی فلمی مارکیٹ سال بھر مستحکم اور توانا رہی ہے ۔ اب تک 400 سے زائد فلمیں پیش کی جا چکی ہیں، جن میں کامیڈی، ایکشن، سائنس فکشن، سسپنس اور اینی میشن سمیت مختلف اصناف کی فلمیں شامل ہیں۔چین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں ترقی کر رہی ہے۔ اندازوں کے مطابق رواں سال سے اب تک فلمی صنعت کی پوری صنعتی چین کی مجموعی پیداواری مالیت 480 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ چینی فلموں کی بیرونِ ملک نمائش میں بھی تیزی آ رہی ہے اور متعدد فلمیں مختلف ممالک میں پیش کی جا رہی ہیں، جس سے چینی کہانیاں دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچ رہی ہیں۔ Read More »
چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر پر 6 ٹریلین یوآن سے زیادہ سرمایہ کاری متوقعبیجنگ () چین کی وزارتِ آبی وسائل کے مطابق، رواں سال سے قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آ رہی ہے، جبکہ “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران اس کی تعمیر کے لیے درکار سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران ملک بھر میں آبی وسائل سے متعلق 41 ہزار 400 منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا، جبکہ آبی وسائل سے متعلق 28 بڑے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوا۔ Business / Poslanews News Date . 12/Oct/2026 چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر پر 6 ٹریلین یوآن سے زیادہ سرمایہ کاری متوقعبیجنگ () چین کی وزارتِ آبی وسائل کے مطابق، رواں سال سے قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آ رہی ہے، جبکہ “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران اس کی تعمیر کے لیے درکار سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران ملک بھر میں آبی وسائل سے متعلق 41 ہزار 400 منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا، جبکہ آبی وسائل سے متعلق 28 بڑے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوا۔ Read More »
چین۔ویتنام تعلقات مسلسل آگے بڑھے ہیں، چینی عہدیداربیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے بیجنگ میں ویتنام کی قومی اسمبلی کے چیئرمین تران تھانہ من سے ملاقات کی۔وانگ حو نینگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام کے ساتھ قریبی تزویراتی رابطہ برقرار رکھا ہے، جس کی رہنمائی میں چین۔ویتنام تعلقات عالمی سطح پر صدی میں رونما ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تناظر میں مسلسل آگے بڑھے ہیں۔ چین ویتنام کے ساتھ دونوں ممالک کی حکمران جماعتوں اور اعلیٰ رہنماؤں کی تزویراتی رہنمائی پر عمل کرتے ہوئے “چھ مزید” کے مجموعی اہداف کے مطابق مختلف شعبوں میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو اعلیٰ معیار کے ساتھ فروغ دینے اور چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔سی پی پی سی سی بھی ویتنام کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کی جدیدیت کے عمل میں کردار ادا کیا جا سکے۔ تران تھانہ من نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکمران جماعتوں اور اعلیٰ رہنماؤں کی تزویراتی رہنمائی میں چین۔ویتنام تعلقات مسلسل گہرے ہو رہے ہیں، جبکہ سیاسی بنیادیں، مادی بنیادیں اور عوامی حمایت کی بنیادیں مزید مستحکم ہوئی ہیں۔ انہوں نے چین کی اہم کامیابیوں پر مبارک باد دی اور کہا کہ ویتنام ایک چین کی پالیسی پر ثابت قدمی سے عمل پیرا ہے۔ ویتنام کی قومی اسمبلی چین کے ساتھ تبادلوں کو مضبوط بنانے، مختلف شعبوں کے درمیان دوستانہ روابط کو فروغ دینے اور چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ News / Poslanews News Date. 12/Oct/2026 چین۔ویتنام تعلقات مسلسل آگے بڑھے ہیں، چینی عہدیداربیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے بیجنگ میں ویتنام کی قومی اسمبلی کے چیئرمین تران تھانہ من سے ملاقات کی۔وانگ حو نینگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام کے ساتھ قریبی تزویراتی رابطہ برقرار رکھا ہے، جس کی رہنمائی میں چین۔ویتنام تعلقات عالمی سطح پر صدی میں رونما ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تناظر میں مسلسل آگے بڑھے ہیں۔ چین ویتنام کے ساتھ دونوں ممالک کی حکمران جماعتوں اور اعلیٰ رہنماؤں کی تزویراتی رہنمائی پر عمل کرتے ہوئے “چھ مزید” کے مجموعی اہداف کے مطابق مختلف شعبوں میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو اعلیٰ معیار کے ساتھ فروغ دینے اور چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔سی پی پی سی سی بھی ویتنام کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک کی جدیدیت کے عمل میں کردار ادا کیا جا سکے۔ تران تھانہ من نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکمران جماعتوں اور اعلیٰ رہنماؤں کی تزویراتی رہنمائی میں چین۔ویتنام تعلقات مسلسل گہرے ہو رہے ہیں، جبکہ سیاسی بنیادیں، مادی بنیادیں اور عوامی حمایت کی بنیادیں مزید مستحکم ہوئی ہیں۔ انہوں نے چین کی اہم کامیابیوں پر مبارک باد دی اور کہا کہ ویتنام ایک چین کی پالیسی پر ثابت قدمی سے عمل پیرا ہے۔ ویتنام کی قومی اسمبلی چین کے ساتھ تبادلوں کو مضبوط بنانے، مختلف شعبوں کے درمیان دوستانہ روابط کو فروغ دینے اور چین۔ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ Read More »
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمتڈالر اور پاکستانی روپے کے تبادلہ کی شرح پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ جب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہوتی ہے، تو پاکستان کے لیے درآمدات مہنگی ہو جاتی ہیں، جس سے مہنگائی بڑھتی ہے۔ کیونکہ پاکستان بہت سی چیزیں باہر سے منگواتا ہے، جیسے کہ تیل اور مشینری، اس لیے ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے ان سب کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اس کے برعکس، اگر روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں بڑھتی ہے، تو درآمدات سستی ہو جاتی ہیں اور مہنگائی کم ہو سکتی ہے، لیکن اس سے پاکستان کی برآمدات کی قیمت باہر کے ملکوں میں بڑھ جاتی ہے، جس سے برآمدات کم ہو سکتے ہیں۔پاکستانی عوام ڈالر، اماراتی درہم، یورو اور سعودی ریال کے ریٹوں میں اس لیے دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ ان کرنسیوں کے پاکستان کی معیشت اور ان کی اپنی زندگی پر بہت سے اثرات ہوتے ہیں۔ بہت سے پاکستانی بیرون ملک میں کام کرتے ہیں، خاص طور پر مشرق وسطیٰ اور یورپ میں، اور وہ ان کرنسیوں میں ہی پیسہ کماتے ہیں۔USDUS Dollar277.17SARSaudi Riyal73.91AEDUAE Dirham75.47AUDAutralian Dollar193.62GBPUK Pound366.67CADCanadian Dollar194.40JPYJapanese Yen1.75CNYChina Yuan41.37BHDBahrain Dinar737.16KWDKuwaiti Dinar891.78INRIndian Rupees2.87QARQatari Riyal76.15نوٹ: یہاں دیے گئے کرنسی ریٹ مستند ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں۔ مارکیٹ ریٹ کسی وجہ سے تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے News / Poslanews News Date. 11/Oct/2026 پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قیمتڈالر اور پاکستانی روپے کے تبادلہ کی شرح پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم ہے۔ جب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہوتی ہے، تو پاکستان کے لیے درآمدات مہنگی ہو جاتی ہیں، جس سے مہنگائی بڑھتی ہے۔ کیونکہ پاکستان بہت سی چیزیں باہر سے منگواتا ہے، جیسے کہ تیل اور مشینری، اس لیے ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے ان سب کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ اس کے برعکس، اگر روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں بڑھتی ہے، تو درآمدات سستی ہو جاتی ہیں اور مہنگائی کم ہو سکتی ہے، لیکن اس سے پاکستان کی برآمدات کی قیمت باہر کے ملکوں میں بڑھ جاتی ہے، جس سے برآمدات کم ہو سکتے ہیں۔پاکستانی عوام ڈالر، اماراتی درہم، یورو اور سعودی ریال کے ریٹوں میں اس لیے دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ ان کرنسیوں کے پاکستان کی معیشت اور ان کی اپنی زندگی پر بہت سے اثرات ہوتے ہیں۔ بہت سے پاکستانی بیرون ملک میں کام کرتے ہیں، خاص طور پر مشرق وسطیٰ اور یورپ میں، اور وہ ان کرنسیوں میں ہی پیسہ کماتے ہیں۔USDUS Dollar277.17SARSaudi Riyal73.91AEDUAE Dirham75.47AUDAutralian Dollar193.62GBPUK Pound366.67CADCanadian Dollar194.40JPYJapanese Yen1.75CNYChina Yuan41.37BHDBahrain Dinar737.16KWDKuwaiti Dinar891.78INRIndian Rupees2.87QARQatari Riyal76.15نوٹ: یہاں دیے گئے کرنسی ریٹ مستند ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں۔ مارکیٹ ریٹ کسی وجہ سے تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے Read More »