Poslanews News

چینی کمیونسٹوں کا روحانی ورثہ ایک صدی کی آزمائی ہوئی روحانی قوت ہے، چینی میڈیابیجنگ () 2021 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سوویں سالگرہ کے موقع پر، چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے منظم طریقے سے “چینی کمیونسٹوں کے روحانی ورثے ” کا تصور پیش کیا۔اس روحانی ورثے میں شامل مختلف نظریات اور اقدار کے سرچشمے میں پارٹی کے قیام کا عظیم جذبہ کارفرما ہے، جس کا بنیادی مقصد “چینی عوام کے لیے خوش حالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃِ ثانیہ کا حصول” ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد ملک کی تعمیر و ترقی کے دور میں ، چینی محققین نے جوہری بم کے اعداد و شمار کا حساب کتاب صحرائے گوبی پر ایباکس کے ذریعے کیا، جس نے “دو بم، ایک سیٹلائٹ” کے جذبے کو جنم دیا۔ کاؤنٹی پارٹی کے سیکرٹری جیاؤ یولو نے شدید بیماری کے باوجود صحرازدگی پر قابو پانے اور لوگوں کے معاش کو بہتر بنانے کے لیے درخت لگانے میں مقامی لوگوں کی قیادت کی، جس نے “جیاؤ یولو جذبے” کو جنم دیا۔ 1978 میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے آغاز کے بعد ، خصوصی اقتصادی زونز کا جذبہ، سیلاب پر قابو پانے کا جذبہ، زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو اور امداد کا جذبہ، اور انسان بردار خلائی پرواز کے جذبے یکے بعد دیگرے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 2012 میں چین کے ایک نئے دور میں داخل ہونے کے بعد سے، “کسی کو پیچھے نہیں چھوڑنا” پر مبنی غربت کے خاتمے کے جذبے، حب الوطنی کے حامل سائنسدانوں کے جذبے اورمشترکہ مفادات پر مبنی شاہراہ ریشم کے جذبے نے اس روحانی ورثے کے مفہوم کو مزید تقویت بخشی ہے۔ ہر ایک جذبہ مخصوص چیلنجوں کا سامنا کرنے والی نسل کے انتخاب اور جواب کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ تمام جذبے مل کر ایک مکمل نظامِ اقدار تشکیل دیتے ہیں، جسے “چینی کمیونسٹوں کا روحانی ورثہ” کہا جاتا ہے۔ اس روحانی ورثے میں تمام جذبوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ ہمیشہ ایک سرخ لکیر سے جڑے نظر آتے ہیں : “عوام سب سے پہلے”۔ یہ کتابوں میں بیان کیا جانے والا کوئی تجریدی تصور نہیں بلکہ ایک روحانی طاقت ہے جسےکمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ صدی میں مشکلات اور رکاوٹوں پر قابو پانے کے عمل میں تشکیل دیا ہے اور یہی سی پی سی کی جانب سے پارٹی کی حکمرانی، ملک کے انتظامات نیز “بہتر زندگی” کی جانب عوام کی قیادت کرنے کا محرک بھی ہے۔

Date. 11/Oct/2026

چینی کمیونسٹوں کا روحانی ورثہ ایک صدی کی آزمائی ہوئی روحانی قوت ہے، چینی میڈیابیجنگ () 2021 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ایک سوویں سالگرہ کے موقع پر، چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے منظم طریقے سے “چینی کمیونسٹوں کے روحانی ورثے ” کا تصور پیش کیا۔اس روحانی ورثے میں شامل مختلف نظریات اور اقدار کے سرچشمے میں پارٹی کے قیام کا عظیم جذبہ کارفرما ہے، جس کا بنیادی مقصد “چینی عوام کے لیے خوش حالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃِ ثانیہ کا حصول” ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد ملک کی تعمیر و ترقی کے دور میں ، چینی محققین نے جوہری بم کے اعداد و شمار کا حساب کتاب صحرائے گوبی پر ایباکس کے ذریعے کیا، جس نے “دو بم، ایک سیٹلائٹ” کے جذبے کو جنم دیا۔ کاؤنٹی پارٹی کے سیکرٹری جیاؤ یولو نے شدید بیماری کے باوجود صحرازدگی پر قابو پانے اور لوگوں کے معاش کو بہتر بنانے کے لیے درخت لگانے میں مقامی لوگوں کی قیادت کی، جس نے “جیاؤ یولو جذبے” کو جنم دیا۔ 1978 میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے آغاز کے بعد ، خصوصی اقتصادی زونز کا جذبہ، سیلاب پر قابو پانے کا جذبہ، زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو اور امداد کا جذبہ، اور انسان بردار خلائی پرواز کے جذبے یکے بعد دیگرے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 2012 میں چین کے ایک نئے دور میں داخل ہونے کے بعد سے، “کسی کو پیچھے نہیں چھوڑنا” پر مبنی غربت کے خاتمے کے جذبے، حب الوطنی کے حامل سائنسدانوں کے جذبے اورمشترکہ مفادات پر مبنی شاہراہ ریشم کے جذبے نے اس روحانی ورثے کے مفہوم کو مزید تقویت بخشی ہے۔ ہر ایک جذبہ مخصوص چیلنجوں کا سامنا کرنے والی نسل کے انتخاب اور جواب کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ تمام جذبے مل کر ایک مکمل نظامِ اقدار تشکیل دیتے ہیں، جسے “چینی کمیونسٹوں کا روحانی ورثہ” کہا جاتا ہے۔ اس روحانی ورثے میں تمام جذبوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ ہمیشہ ایک سرخ لکیر سے جڑے نظر آتے ہیں : “عوام سب سے پہلے”۔ یہ کتابوں میں بیان کیا جانے والا کوئی تجریدی تصور نہیں بلکہ ایک روحانی طاقت ہے جسےکمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ صدی میں مشکلات اور رکاوٹوں پر قابو پانے کے عمل میں تشکیل دیا ہے اور یہی سی پی سی کی جانب سے پارٹی کی حکمرانی، ملک کے انتظامات نیز “بہتر زندگی” کی جانب عوام کی قیادت کرنے کا محرک بھی ہے۔ Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج راول پنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔ کپتان صاحبزادہ فرحان اورمعاذ صداقت کی شانداراننگز کی بدولت جمعے کو پاکستان نے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو عارضی طور پر معطل

پرتگال کے کپتان اور 41 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ صدر پرتگال فٹبال فیڈریشن پیڈرو پروینسا کے مطابق تمام فریق مل بیٹھ کر بات کر رہے ہیں، پرتگال کو اپنے کپتان کی واپسی کی شدید خواہش ہے۔ واضح رہے کہ رونالڈو نے نیشنز لیگ میں ابتدائی فائنل

پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو عارضی طور پر معطل Read More »

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا

پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈا ایک شو کرنے جا رہی تھیں۔ اداکارہ میرا کو کئی گھنٹے نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکا گیا،  پھران کا ڈیپورٹیشن آرڈر نکالا گیا۔  اداکارہ میرا کینیڈا کے بارڈر سے ڈیپورٹ ہونے کے بعد نیویارک کے

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا Read More »

عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا

بالی وڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ 43 سالہ عمران خان کو 10 اکتوبرکے دن کرانتی میدان ممبئی سے پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے پولیس وین سے ایک سیلفی شیئر کی، جس پر طنزیہ کیپشن درج

عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا Read More »

آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت داخلی انتشار پر صدر کسی صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کرسکتے ہیں

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔ آئین کے آرٹیکل 232 کے مطابق جنگ اور  داخلی انتشار پر صدر مملکت کسی صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کر سکتے ہیں، صدر کے

آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت داخلی انتشار پر صدر کسی صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کرسکتے ہیں Read More »

Scroll to Top