بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کےہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ، انھوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی۔ […]

بختاور بھٹو ایک اور بیٹے کی ماں بن گئیں Read More »

’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: منظور ترمیم کے اہم نکات

اسلام آباد: سینیٹ سے منظور ہونے والی 26ویں آئینی ترمیم کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں چیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کو سونپ دی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا جسے ایوان

’چیف جسٹس کی تقرری خصوصی پارلیمنٹری کمیٹی کرے گی‘: منظور ترمیم کے اہم نکات Read More »

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے آنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ملک میں آنے والے غیرملکی کارکنوں کو چار لازمی طبی ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔ میڈیکل ٹیسٹ میں کارکن کی عمومی صحت کی رپورٹ شامل ہو گی۔ رپورٹس کے مطابق ابوظبی میں ’میڈیکل ٹیسٹ سینٹر‘ کے ڈائریکٹر

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر Read More »

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتیں کم ہونے کے باعث قیمتوں میں کمی کی گئی۔ یکم اکتوبر سے لاگو ہونے والی نئی قیمتیں حسب ذیل ہیں: – Advertisement – ستمبر میں تیل کی عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے باعث

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ

پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری

روز سوال اٹھے گا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی ؟ جسٹس منصور علی شاہ Read More »

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا

سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہو گیا۔ لاہور قلندرز انتظامیہ کے مطابق عاقب جاوید کا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ختم ہوا۔ عاقب جاوید نے 8 سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز اور ہیڈ کوچ کے طور

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ہوگیا Read More »

اہم ترین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہو سکیں، جس کے باعث آغاز میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کھلاڑیوں کے بہترین مفادمیں

اہم ترین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی Read More »

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا سلمان خان گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔ بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے،بشنوئی گینگ کی

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع

پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں پر پابندی تا حکم ثانی رہے گی ، ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جس میں تھوڑی دیر بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، ڈالر مزید سستا ہو گیا Read More »

Scroll to Top