پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ
4 اسپنرز کو کھلا کر ممینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی: سابق کپتان کا سوشل میڈیا پر بیان/ فائل فوٹو لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ […]
پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ Read More »










