ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان
کراچی: ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب انھوں نے ان لینڈ ریونیو کے افسران سے براہ راست ملاقاتیں کیں تو دوسری جانب بزنس […]
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان Read More »










