تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’انڈیانا جونز‘ کی فلم بندی کے مقام پر خفیہ مقبرہ دریافت ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے 2023 میں ‘خزانہ’ کے مقام پر بائیں جانب دو قبروں کی دریافت سے متعلق قیاس آرائیوں پر تحقیق کی تھی
اردن کے قدیم شہر پیٹرا میں گلابی ریتیلے پتھروں سے تراشے گئے چٹانی پہاڑوں میں ’خزانہ‘ کے نام سے مشہور مقام پر ایک خفیہ مقبرہ دریافت کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹر آف ریسرچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیئرس پال کریسمین کی قیادت میں ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم […]






