کوہلی اور انوشکا کے پینے کا خاص پانی، جس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی جنیوا کی جھیل کا پانی فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو ایک لیٹر پونے دو ہزار روپے تک کا ہے۔
یہ دور برانڈنگ کا ہے۔ برانڈنگ کا براہِ تعلق دولت سے ہے۔ دنیا بھر میں ہر شعبے کی چند اشیا غیر معمولی شہرت کی حامل ہیں۔ یہ برانڈز ہیں اور اب انسان برانڈز کے استعمال کی بنیاد پر پہچانے جاتے ہیں۔ صاحبِ ثروت طبقہ ہر معاملے میں بہترین کی بات کرتا ہے اور ایسا سوچنے […]










