پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ: جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے مطابق رواں سال کے پہلے 9 ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر غلام قادر نے کہا کہ چینی صارفین اپنے […]

پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں Read More »

کوئی ڈیل کی نہ کوئی ووٹ دیا ، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے، سینیٹر زرقا تیمور

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں ۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ،میں کل بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ تھی،

کوئی ڈیل کی نہ کوئی ووٹ دیا ، میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے، سینیٹر زرقا تیمور Read More »

سائنسدانوں کی گنج پن سے نجات دلانے کے حوالے سے اہم پیشرفت

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہ معمہ حل کرلیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں انسانی جِلد کیسے بنتی ہے اور اس پیشرفت سے گنج پن کا باعث بننے والے امراض کا علاج کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ برطانیہ کے ویلکم سانگر انسٹیٹیوٹ اور نیو کیسل

سائنسدانوں کی گنج پن سے نجات دلانے کے حوالے سے اہم پیشرفت Read More »

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں

جسم میں آئرن کی کمی کا مطلب خون کی کمی ہے اور اس منرل کی کمی سے لوگ تھکاوٹ اور کمزوری سمیت سر درد جیسے مسائل کی شکایات بھی کرتے ہیں/ فائل فوٹو آئرن کا شمار ایسے منرلز میں کیا جاتا ہے جو جسم میں سرخ خون کے خلیات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے سرکاری مدارس کی بندش پر پابندی لگادی اتر پردیش اور تری پورہ کی حکومتوں کے خلاف جمعیتِ علمائے ہند کی پٹیشن پر حکم امتناع

بھارت کی سپریم کورٹ نے سرکاری فنڈنگ سے چلائے جانے والے اسلامی مدارس پر پابندی سے متعلق اتر پردیش اور تری پورہ کی ریاستی حکومتوں کے حکم ناموں پر عمل روک دیا ہے۔ جمعیتِ علمائے ہند کی پٹیشن پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ریاستی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے سرکاری مدارس کی بندش پر پابندی لگادی اتر پردیش اور تری پورہ کی حکومتوں کے خلاف جمعیتِ علمائے ہند کی پٹیشن پر حکم امتناع Read More »

آئینی ترمیم کا عمل مکمل، نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے

نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26 ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے— فوٹو:فائل سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26

آئینی ترمیم کا عمل مکمل، نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے Read More »

خواب میں حضورؐ کی زیارت کے بعد شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا، زرنش خان

مذہب کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی کرنے والی سابق اداکارہ زرنش خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خواب میں نبی کریمؐ کی زیارت کی تھی جس کے بعد شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں عمرے پر گئی تو وہاں موجود لوگوں کو دیکھے

خواب میں حضورؐ کی زیارت کے بعد شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا، زرنش خان Read More »

آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے متفقہ طور پر آئینی مسودہ منظور کرلیا اور پارلیمنٹ سے مںظور ہونے کی صورت میں چیف جسٹس کے تقرر خصوصی کمیٹی کی سفارش پر سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا اور امکان ظاہر کیا جار ہے کہ حکومت اور اس کے اتحادی ’غیر متنازع

آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا Read More »

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے بعد پہلی اچھی خبر اب پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوسکیں گے

اسلام آباد: سلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ، خواجہ نظام الدین اولیا، کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن نے 82 پاکستانی زائرین کو پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں۔ یہ زائرین ہفتے کو واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوں گے۔ یاد رہے کہ پاکستانی

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے بعد پہلی اچھی خبر اب پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوسکیں گے Read More »

امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔

انتخابی امیدوار خواہ کہیں کے ہوں اور کوئی بھی ہوں، زیادہ سے زیادہ ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے عجیب و غریب یا اوٹ پٹانگ حرکتوں سے باز نہیں آتے۔ سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فیسٹر ولے میں مکڈونلڈز کے

امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔ Read More »

Scroll to Top