سعودی عرب میں حیرت انگیز عمارت کی تعمیر کا منصوبہ کب مکمل ہوگا؟ اس منصوبے کا نام نیو مکعب ہے
سعودی عرب کی جانب سے ایک شاندار منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جو اب وہاں دارالحکومت ریاض میں ایک حیرت انگیز عمارت کی تعمیر کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہر جدہ میں حیرت انگیز عمارت کی تعمیر پر کام جاری ہے جس کی اونچائی 400 […]










