متحدہ عرب امارات: کس ملک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟

متحدہ عرب امارات میں اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن اینڈ کسٹمز اتھارٹی کی جانب سے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسے بھارتی شہری جن کے پاس کارآمد شنگین یا امریکہ کا رہائشی ویزا ہو گا انہیں مقررہ فیس کی ادائیگی کے […]

متحدہ عرب امارات: کس ملک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟ Read More »

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟

اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا فائل فوٹو سدھو موسے والا اور بابا صدیقی کے قتل میں ملوث بھارت کا بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ بالی وڈ  دبنگ اسٹار سلمان خان کا جانی دشمن کیوں ہے؟ بھارتی میڈیا کے مطابق 

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟ Read More »

اداکارہ صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں نہ جانے کی وجہ بتادی

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے گیم شو میں بطور کھلاڑی حصہ لیا تھا جس کے بعد ندا یاسر نے گیم شو کے شرکا کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا تھا/ فائل فوٹو اداکارہ و ماڈل صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے انکار کی وجہ بتادی۔ صائمہ

اداکارہ صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں نہ جانے کی وجہ بتادی Read More »

’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاں

اب یہ مذاق بہت زیادہ ہوتا ہے، آپ سیٹ پر جاتے ہیں آپ کو پتا ہی نہیں ہوتا کون سا کام کرنا ہے: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار ایوب کھوسو 4 دہائیوں سے پاکستانی انڈسٹری سے وابستہ ہیں تاہم اب وہ انڈسٹری سے نالاں نظر  آتے ہیں۔ حال

’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاں Read More »

مادھوری کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جو پورا نہ ہوا: عدنان ٹیپو کا انکشاف

عدنان شاہ پیٹو نے حال ہی میں اداکار فیصل قریشی کی پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان سے کیرئیر میں کوئی کام نہ کرنے پر افسوس کے حوالے سے سوال کیا گیا/ فائل فوٹو معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بالی وڈ کوئن مادھوری کے ساتھ کام ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ عدنان شاہ پیٹو نے

مادھوری کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جو پورا نہ ہوا: عدنان ٹیپو کا انکشاف Read More »

ٹرمپ یا ہیرس ووٹ کس کو دیں؟ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم

امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں تاہم امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار کوووٹ دیں یا پھر ووٹ ری پبلکن امیدوار کو دیا جائے۔ پاکستانی امریکنز کی تنظیم پاک پیک نے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کی ہے۔ بیان میں پاکستانی

ٹرمپ یا ہیرس ووٹ کس کو دیں؟ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم Read More »

تنخواہ دار طبقے نے تاجروں سے 1550 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کیا

پاکستان میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے صرف تین ماہ میں مجموعی طور پر 111 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے۔ جو تاجروں کے ادا کردہ ٹیکسوں سے 1550 فیصد اور پچھلے مال سال کی نسبت 56 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی

تنخواہ دار طبقے نے تاجروں سے 1550 فیصد زیادہ ٹیکس ادا کیا Read More »

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

لاہور، انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ تھوک قیمت 397 پر مستحکم ہے۔ ملک میں مہنگائی کی

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری Read More »

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا بھائو 9 پیسے کم ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی Read More »

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ معیشت کی صورتحال میں بہتری آئی، سٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب، 8کروڑ،86 لاکھ ڈالرہیں۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے Read More »

Scroll to Top