پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل کے رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں آئینی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوئی۔ متنازعہ طریقے سے آئین سازی ہوئی تو عدم استحکام اور بڑھ جائے گا،بلاول […]
پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق Read More »










