ہم چیمپئنز ٹرافی کیلئے واپس پاکستان آنےکے منتظر ہیں: سی ای او انگلینڈکرکٹ بورڈ
فوٹو: پی سی بی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈکا کہنا ہےکہ ہم چیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنےکے منتظر ہیں۔ رچرڈگولڈ ملتان میں صوفی بزرگ شاہ رکن عالم کے مزار گئے، ان کے ساتھ سی او او پی سی بی سلمان نصیر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رچرڈ گولڈ […]
ہم چیمپئنز ٹرافی کیلئے واپس پاکستان آنےکے منتظر ہیں: سی ای او انگلینڈکرکٹ بورڈ Read More »










