سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔
ممبئی میں سابق ریاستی وزیر اور بالی وڈ سے غیر معمولی تعلقات کے حامل بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بشنوئی برادری سے تعلق رکھنے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی ہے۔ سلمان […]










