پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے
پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا […]









