این ڈی ایم اے نے غزہ، لبنان اور شام کیلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے غزہ، لبنان اور شام کے لئے ایک اور امدادی کھیپ روانہ کر دی ہے۔

امدادی سامان میں چاول ، خشک دودھ، کھانا، فیملی پیک،بستر اور طبی امدادکی کٹس شامل ہیں۔

DATE .NOV / 18 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top