بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا: سیّد خورشید شاہ

بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ کیسز عدالتوں میں ہیں۔ احتجاج سے رہائی نہیں ملتی۔ رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ۔ شریعت اور اقدار کی دھجیاں بکھیرنے والی عورت نے دوست ملک سعودی عرب کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ پہلے جادو ٹونے سے حکومت چلائی۔اب ملکی مفاد کو داؤ پر لگا دیا۔۔۔سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان شاہ اویس نورانی۔بشریٰ بی بی نے بیان گمراہ کن بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ کیسز عدالتوں میں ہیں۔ احتجاج سے رہائی نہیں ملتی۔ رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ۔ شریعت اور اقدار کی دھجیاں بکھیرنے والی عورت نے دوست ملک سعودی عرب کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا۔ پہلے جادو ٹونے سے حکومت چلائی۔اب ملکی مفاد کو داؤ پر لگا دیا۔۔۔سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان شاہ اویس نورانی۔

DATE . NOV /23 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top