پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی ۔۔ ۔۔پروگرام کے تحت ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کے رجسٹریشن کا آغاز ۔۔۔پنجاب بھر میں بچوں کی صحت علاج کے لئے تمام تر میسر وسائل مہیا کریں گے۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کو انسولین ان کے گھر پر ہی پہنچائی جائے گی۔۔

DATE . DEC / 2 / 2024