عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے

بیجنگ ()بلومبرگ کے مطابق، پی یو، ریسرچ سینٹر کی جانب سے 8 فروری سے 13 مئی تک 42 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت رائے رکھنے والے افراد کا تناسب امریکہ سے زیادہ […]

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے Read More »