ن سال میں فوجی فاؤنڈیشن کی کمپنیوں کاریکارڈ منافع۔ماری پیٹرولیم247، ایف ایف سی209 اور ایف ایف بی ایل کاایک سال میں233 فیصدمنافع۔۔۔ماری پیٹرولیم پاکستان سٹاک ایکسچینج پر سب سے قیمتی کمپنی بن گئی۔۔۔قیمت کا تخمینہ دس کھرب روپے سے زیادہ۔ کے اے ایس بی کی رپورٹ جاری۔
DATE .DEC/21/2024