وزیراعظم کا سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار

مرحوم جاوید شہزاد اوصاف گروپ سے وابستہ تھے

وزیراعظم کی مرحوم جاوید شہزاد بلندی ء درجات کی دعاء

وزیراعظم کا مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

مرحوم جاوید شہزاد کی پاکستان میں جرنلزم اور میڈیا کے شعبوں میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : وزیراعظم

DATE . JAN/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top