فتنے اور فتنہ پارٹی کی مکاریاں اور عیاریاں قوم بخوبی سمجھ چکے،عظمیٰ بخاری

ان کا لیڈر جیل میں بیٹھا انتشار پھیلانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ چیلے باہر مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں۔ فتنے اور فتنہ پارٹی کی مکاریاں اور عیاریاں قوم بخوبی سمجھ چکے۔ اس کی پارٹی کے لوگ خود نہیں چاہتے یہ جیل سے باہر آئے۔۔۔کل تک جو سب کو کہتا تھا چھوڑوں گا نہیں آج وہ سب کے پاؤں پکڑ رہاہے۔ ۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

DATE . JAN/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top